حوزہ / گزشتہ پانچ سالوں سے اسلامک انسٹیٹیوٹ پاراچنار کے زیرِ اہتمام علمی مکالموں، تحقیقی سرگرمیوں اور بالخصوص نوجوانوں کی علمی و فکری تربیت کے لیے مختلف کلاسز کا سلسلہ جاری ہے۔ یہ علمی سفر مولانا اخلاق حسین شریعتی اور دیگر جید علماء کرام کی زیرِ نگرانی آگے بڑھ رہا ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha